سلمیٰ،ابن مندہ ابونعیم نے ان کا علیحدہ ذکر کیا،اور یہ خاتون قبل الذکر سے مختلف ہیں،انہوں نے ایک طویل حدیث میں بیان کیا ہے،کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ خدا نے چار ہزار نبی مبعوث فرمائے اسے محمد بن عقبہ نے وہب بن عبداللہ بن کعب سے روایت کیا۔