11 Aug (سیّدہ)سودہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 854 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سودہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سودہ دخترابو ضبیس جہنیہ،اسلام لائیں،اور بعد ازہجرت حضور نبی کریم سے بیعت کی،خود انہیں اور ان کے والد کو صحبت نصیب ہوئی،یہ قول ہے محمد بن نقطہ کا،جنہوں نے محمد بن سعد سے روایت کی۔ تجویزوآراء