محمد بن احمد بن حمزہ ب ن حسین بن علی بن عبداللہ بن حسن بن علی المعروف بہ سید ابی شجاع،عالم فاجل فقیہ کامل[1]تھے۔سمر قند میں رکن الاسلام علی بن حسین سغدی اور امام حسن ما تریدی کے معاصر تھے اور آپ کے زمانہ میں جس فتاویٰ پر ان تینوں کے دستخط ہوتے تھے وہ بڑا معتبر خیال کیا جاتا تھا۔
1۔ آپ حضرت عباس بن علیکی اولاد میں سے تھے آپ کے بیٹے ابو الوضاع محمد (ولادت ۴۳۷ھ وفات سوال ۴۹۲ھ)نے آپ سے فقہ تعلیم حاصل کیا’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)