11 Aug (سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 868 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حضورِاکرم کی خدمت میں حاضر تھیں ،ان سے امتہ اللہ دختر رزینہ نے کسوف کے بارے میں ایک مرفوع حدیث کی روایت کی،ابوعمر نے مختصراً ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء