/ Thursday, 25 April,2024

حضرت ابو العباس احمد بن ابی احمد ابن القاص

حضرت ابو العباس احمد بن ابی احمد ابن القاص رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ الاسلام امام ابو الحسن دارقطنی

شیخ الاسلام امام ابو الحسن دارقطنی رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسم گرامی علی، کنیت ابو الحسن۔لقب:شیخ الاسلام،امام الحدیث،حافظ الحدیث۔ سلسلۂ نسب یہ ہے: علی بن عمر احمد بن مہدی بن مسعود بن نعمان بن دینار بن عبداللہ بغدادی دارقطنی۔ آپ کا مولد و مسکن  بغداد معلیٰ کا محلہ "دار قطن" ہے جس کی طرف نسب کرتے ہوئے دار قطنی کہلائے۔ تاریخِ ولادت: چوتھی صدی ہجری کا آغاز ہوچکا تھا۔ دنیائے اسلام کی عظیم علمی شخصیتیں رخصت ہوچکی تھیں۔ علمی محفلیں بے نور ہوگئی ایسے ماحول میں قدرت نے امام دارقطنی کو پیدا فرمایا۔ آپ کی ولادت 306ھ،بمطابق 918ء میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: امام دراقطنی نے دنیائے اسلام کے عظیم علمی شہر بغداد  معلیٰ میں نشونما پائی جو عباسیوں کا پایۂ تخت اور علم و علماء کاعظیم مرکز تھا جہاں کے ذروں سے علم و فن کی کرنیں پھوٹتی تھیں۔ آپ کا گھر بھی علم کی تجلیوں سےمعمور تھا والد عمر بن احمد کا شمار محدث۔۔۔

مزید