26 Oct شہاب اشمونی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 927 سال مہینہ تاریخ شہاب اشمونی (تذکرہ / سوانح) احمد بن محمد بن منصور(یا احمد بن منصور)الاشمونی ثم القاہری المعروف شہاب اشمونی: نحوی اور عربی علوم کے فاضل تھے۔تحفۃ فی علم العربیہ اور کتاب فی فضل لا الٰہ الا اللہ،ان کی تصانیف ہیں ۸۰۹ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء