شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عامر بن مخلد بن حارث الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بن حارث اوربعضوں نے کہاعامربن مخلد جنگ احد میں شہیدہوئے۔اس کو ابوموسیٰ بن عقبیٰ نے ابن شہاب سے روایت کرکے بیان کیا۔اوریہ انصار میں سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابونعیم اور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)