شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عباد بن سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام و نسب:۔
عباد رضی اللہ عنہ بن سہل بن محزمہ بن قلع بن حریش بن عبد الشہل۔
انصار کے قبیلے بنو عبد الشہل کے فرد ہیں۔ صفوان بن امیہ جمحی کے ہاتھوں غزوۂ احد مین قتل ہر کو مرتبہ شہادت پر فائز ہوئے۔
رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔
(شہدائے بدر و احد)