16 Jul شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس 2016-07-16 ضیائے صحابہ کرام شہدائے احد 1635 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0003شوال المکرم15 شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس (تذکرہ / سوانح) شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن ایاس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنو عمر و بن عوف کے خاندان میں سے ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و احد) تجویزوآراء