شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان۔انصاری اشہلی۔سعدبن معاذ کے بھائی ہیں۔ان کا نسب ان کے بھائی کے نام میں بیان ہوچکا ہےیہ اپنے بھائی کے ساتھ بدرمیں شریک تھےاوراحد میں شہیدہوئے۔ان کوضرار بن خطاب نے قتل کیاتھاان کے کوئی اولاد نہ تھی۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)