19 Nov شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک 2015-11-19 ضیائے صحابہ کرام شہدائے احد 1924 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0003شوال المکرم15 شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک (تذکرہ / سوانح) شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ عمرو رضی اللہ عنہ بن قیس بن مالک بن کعب بن عبد الاشہل بن حارثہ بن دینار بن نجّار۔ آپ کی کنیت "ابو حمام" ہے۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ (شہدائے بدر و احد) تجویزوآراء