/ Monday, 29 April,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اوس بن ارقم بن زید الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اوس بن ارقم بن زید الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن ارقم بن زید بن قیس بن نعمان بن مالک بن اغر ابن ثعلبہ بن کعب بن خزرج بن حارث بن خزرج انصاری خزرجی۔ قبیلہ بنی حاث بن خزرج سے ہیں۔ زید بن ارقم کے بھائی ہیں۔ احد کے دن سہید ہوئے۔ ہمیں ابو جعفر بن سمیں نے اپنی اسناد سے یون ۔۔۔۔
محفوظ کریں