/ Monday, 29 April,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن عدلی

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن عدلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ بنو عمرو بن مالک بن نجار کے خاندان سے ہیں ۔ نجاری انصاری ہیں۔ آپ بھی غزوہ احد میں خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین   ۔۔۔۔
محفوظ کریں