شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ضمرہ بن عمرو بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام و نسب:۔
ضمرہ رضی اللہ عنہ بن عمرو (بقول بعض :بشر)بن کعب بن عدی۔
قبیلہ جہینہ کے فرد ہیں۔ انصار کے قبیلے خزرج کے خاندان بنو طریف کے حلیف تھے۔ غزوۂ بدر میں شریک ہوئے تھے۔ اور غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر مکین جنت مکان ہوئے۔
رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔
(شہدائے بدر و احد)