17 Jul شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حبیب بن یزید بن تیم 2016-07-17 ضیائے صحابہ کرام شہدائے احد 1670 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0003شوال المکرم15 شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حبیب بن یزید بن تیم (تذکرہ / سوانح) شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حبیب بن یزید بن تیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب حبیب رضی اللہ عنہ بن زید بن تمیم بن اُسید بن خفاف، انصاری۔ انصار کے قبیلے بنو بیاضہ میں سے ہیں۔ غزوۂ احد میں خلعتِ شہادت سے فیض یاب ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین۔ تجویزوآراء