/ Thursday, 02 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حارث بن عقبہ بن قابوس

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حارث بن عقبہ بن قابوس  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن عقبہ بن قابوس۔ اپنے چچا وہب بن قابوس کے ہمراہ جبل مزینہ سے کچھ اپنی بکریاں لے ہوئے مدینہ آئے تھے بمدینہ کو دیکھا تو خالی تھا پوچھا کہ سب لوگ کہاں گئے کسی نے بتایاکہ احدمیں مشرکوں سے لڑنے گئے ہیں چنانچہ یہ دونوں مسلمان ہو کر ۔۔۔۔
محفوظ کریں