شہید غزوہ احد حضرت سیدنا کیسان الانصاری مولی عدی بن النجار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بعض اہل علم کے قول کے مطابق آپ بنو عدی بن نجار کے اور دیگر کی تحریر کے مطابق آپ بنو مازن بن نجار کے مولیٰ ہیں۔ جبکہ بعض تذکرہ نگار حضرات نے کہا ہے۔کہ آپ بنو مازن بن نجار کے قبیلے سے ہیں۔
شہدائے احد میں آپ کا نام بھی شامل ہے۔
(شہدائے بدر و احد)