/ Monday, 29 April,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خلاد بن عمرو بن الجموح الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خلاد بن عمرو بن الجموح الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بدر میں اپنے والد اور بھائی کے ساتھ شریک اور احد میں یہ اور ان کے والد شہید ہوئے۔
محفوظ کریں