/ Saturday, 04 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے والد کا نام ثابت اور نمیلہ آپ کی والدہ کا نام ہے۔ آپ کا تعلق بنو مزینہ سے تھا اس لیے آپ  کو "مزنی" لکھا جاتا ہے۔ آپ بنو معاویہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس کے حلیف تھے۔ اس لیے آپ کا شمار انصار ہی میں ہوتا ہے۔ بدری صح ۔۔۔۔
محفوظ کریں