/ Monday, 29 April,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا نعمان بن مالک بن ثعلبہ الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا نعمان بن مالک بن ثعلبہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک بن ثعلبہ بن وعد بن فہر بن ثعلبہ بن غنم بن عوف بن خزرج: اور ثعلبہ بن دعد وہی آدمی ہیں جنہیں قوقل کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بڑی معزز اور مکرم آدمی تھے اور جب کوئی آدمی ان کے پاس پناہ لینے آتا تو وہ اسے اس لفظ قوق ۔۔۔۔
محفوظ کریں