شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام و نسب
قیس رضی اللہ عنہ بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد بن مالک بن غنم، انصاری۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جامِ شہادت نوش کیا۔
(شہدائے بدر و احد)