/ Monday, 29 April,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن مخلد الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن مخلد الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ثعلبہ بن صخربن حبیب بن حارث بن ثعلبہ بن مازن بن نجار۔انصاری خزرجی مازنی۔بدر میں  شریک تھےیہ ابن شہاب اورابن اسحاق کاقول ہےاوراحد میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمر اورابوموسیٰ نے لکھاہے میں کہتاہوں کہ ابوموسیٰ نے قیس بن مخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں