07 Jun شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری 2016-06-07 ضیائے صحابہ کرام شہدائے احد 1416 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0003شوال المکرم15 شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری (تذکرہ / سوانح) شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعد بن الربیع بن ابی زُہیر الانصاری رضی اللہ عنہ بدر میں شریک ہوئے اور احد میں شہید ہوئے۔ انہیں اور ان کے چچا زاد بھائی خارجہ بن زید الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔ تجویزوآراء