/ Friday, 03 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سبیع بن حاطب بن حارث

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سبیع بن حاطب بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب سبیع بن حاطب بن قیس بن ہیثم بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک بن عوف بن عمرو  بن عوف بن مالک بن اوس انصاری۔ غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر مرتبہ شہادت پر متمکن ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین   ۔۔۔۔
محفوظ کریں