شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثابت بن عمرو بن زید الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام و نسب
ثابت بن عمرو بن زید بن عدی بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجّار۔
بدری صحابی ہیں۔غزوۂ احد میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر جان فدا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما کر اللہ تعالیٰ کے مہمان جا بنے۔
(شہدائے بدر و احد)