شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سعید بن سوید بن قیس الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام و نسب:۔
سعید رضی اللہ عنہ بن سوید بن قیس بن عامر بن عباد (عبید) بن ابجر، انصار میں سے خدرہ کی نسل میں سے ہیں۔
آپ نے غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش کیا۔
رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔
(شہدائے بدر و احد)