شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سہل رضی اللہ عنہ بن قیس بن ابی بن کعب بن قیس بن کعب بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ۔
انصاری ہیں اور کعب بن سلمہ کی نسبت سے "سُلَمی" کہلاتے ہیں۔ غزوۂ بدر میں شرکت کی سعادت حاصل کی اور غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر خلد بریں میں جا پہنچے۔
(شہدائے بدر و احد)