/ Monday, 29 April,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا شماس بن عثمان المخزومی

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا شماس بن عثمان المخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا شماس بن عثمان المخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مہاجر ہیں غزوہ بدر میں شریک تھےاورغزوہ احد میں شہیدہوئے اس کو ابن مندہ نے بیان کیاہے اورانھوں نے یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے ہجرت کے ذکر میں روایت کی ہے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں