شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبادۃ بن الخشخاش الانصاری (تذکرہ / سوانح)
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبادۃ بن الخشخاش الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بدر میں شریک ہوئے۔ اور احد میں شہید ہوئے۔ اور ابن اسحاق کہتے ہیں کہ شہدائے احد میں سے نعمان بن مالک ،المجذر بن زیاد اور عبادۃ بن الخشخاش کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔