/ Sunday, 05 May,2024

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبید بن معلی الانصاری

یوم وصال

15 شوال المکرم 0003

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبید بن معلی الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  بن حارثہ بن زیدبن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن زید مناہ بن حبیب بن عبدحارثہ بن مالک بن عضب بن جثم بن خزرج ۔مالک بن زیدمناہ کی اولاد بنی زریق کی حلیف تھی ۔اورحبیب اورزریق دونوں (آپس میں )بھائی بھائی تھے۔یہ عبیدانصاری زرقی ہیں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں