شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عتبہ بن ربیع بن رافع الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بن رافع بن عبید بن ثعلبہ بن عبدبن ابجرانھیں ابجرکانام خدرہ ہے یہ عتبہ انصاری خدری ہیں غزوۂ احد میں شہید ہوئے یہ ابن اسحاق نے بیان کیاہے ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)