27 Oct شیخ حمید الدین دہلوی 2015-10-27 علمائے اسلام متفرق 576 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0764 شیخ حمید الدین دہلوی (تذکرہ / سوانح) شیخ حمید الدین دہلوی: عالمِ کبیر،فقیہ متدین،فاضل اجل،محقق و مدقق تھے،علامہ ابنِ کمال نے آپ کی بڑی تعریف کی ہے۔آپ نے ہدایہ کی شرح نہایت برجستی تصنیف کی اور ۷۶۴ھ میں وفات پائی۔’’تاج عصرِ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء