شیخ مولوی فتح علی قنوجی: قنوج کے قاضی فاضل اور عالم ادیب اریب تھے۔علوم ملا علی اصغر سے حاصل کیے یہاں تک کہ ہر ایک علم میں آپ کو مہارت کاملہ اور مناسبت تامہ حاصل ہوئی۔آپ کی تصنیفات سے حاشیہ شرح تہذیب جلالی اور شرح مقامات ابی القاسم حریری کی یادگار ہے۔[1]
1۔ ۱۲۰۰ھ کے قریب وفات پائی۔(تاریخ فرخ آباد)(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)