11 Aug (سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 810 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) شموس دختر ابوعامر اور ان کا نام عمرو بن صیفی بن زید بن امیہ انصاریہ از بنو عمروبن عوف ہے، یہ خاتون ام عاصم اور جمیلہ کی والدہ تھیں،خاوند کا نام ثابت بن اقنح تھا،بقولِ ابنِ حبیب حضورِ اکرم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء