11 Aug (سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 899 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) شموس دخترعمر و حرام بن زید،یہ خاتون مسعود بن اوس الظفر یات کے بیٹوں کی والدہ تھیں،بقولِ ابن ِ حبیب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء