/ Monday, 29 April,2024

شمس الدین حضرت محمد بن یوسف قونوی

یوم وصال

05 جمادى الاولٰی 0788

شمس الدین حضرت محمد بن یوسف بن الیاس قونوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمد بن یوسف بن الیاس قونوی: شمس الدین لقب تھا۔فاضل بے بدل،  محدث کامل جامع فروع واصول،جابچ معقول و منقول تھے۔ابنِ قطلو بغانے ابن حبیب سے روایت کی ہے کہ شمس الدین محمد اپنے وقت کے علم و عمل میں امام اور طریقہ میں خیر اہل زمانہ ،ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں