شرعب حبان بن زیدشرعبی،بنوشرعب کےایک شیخ سے،بنوشرعب کے ایک شیخ کے مزاج میں کچھ خرابی تھی،ارض روم میں ایک مقام پرانہوں نے پڑاؤ کیا،ایک مویشی اس کی سواری
اورخیمے کے قریب آیاجسے ایک مسلمان نےجوقریب ہی تھا،روک دیا،شرعبی اس آدمی کے پاس بھاگ کر گیااورکہا،تم حضورِاکرم کے ساتھ تین غزوات میں شریک رہے ہو،کیاتم
نے آپ کویہ دعا فرماتے نہیں سُناکہ پانی گھاس اورآگ میں سب مسلمان شریک ہیں،ابنِ مندہ نے ذکرکیاہے۔