شریح نےایک صحابی سےعبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنےوالدسے، انہوں نےاسحاق بن عیسیٰ طباع سے،انہوں نےجریربن جازم سے،انہوں نےواصل
الاحدب سے، انہوں نےابووائل سے،انہوں نےشریح سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،کہ حضورِاکرم نےفرمایا،اللہ تعالیٰ اپنےبندےسےفرماتاہے،اگرتومیری طرف آنے
کےلئےاُٹھےگا، تومیں تیری طرف آنے کےلئےچلوں گا،اوراگرتوچلےگاتومیں دوڑوں گا،ابونعیم نےذکرکیاہے۔