11 Aug (سیّدہ)شریرہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 1135 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)شریرہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) شُریرہ دخترحارث بن عوف بن فتیرہ ام الحکم بن حارثہ بن سلامہ زحارثہ تجیبی،بقولِ ابنِ عقبہ، انہوں نے حضور ِاکرم سے بیعت کی،اس بات کو ان کے بیٹے حکم بن حارثہ نے ان سے روایت کیا ہے۔ تجویزوآراء