ابوالوقت کنیّت تھی خاص و ظاہر و باطن میں ماہر تھے حدیث میں شیخ الاسلام جبال الاسلام داودی کے شاگرد تھے حضرت شیخ الاسلام عبداللہ انصاری کی صحبت میں رہے خراسان سے بغداد میں پہنچے۔
آپ کی ولادت ماہ ذی القعدہ ۴۵۸ھ میں ہوئی اور وفات ماہ ذیقعد ۵۵۳ھ میں بغداد میں ہوئی آپ کا مزار شونیز متصل مزار شیخ رویم ہے یاد رہے کہ حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی نے آپ کی نماز جنازہ کی امامت کرائی تھی۔
جناب عبد اول شیخ والا اگر خواہی ولا سالِ وصالش ۵۵۳ھ
|
|
کہ از روز ازل مقبول حق بود بداں ابن شعیب ہادی محمود
|
(خزینۃ الاصفیاء)