آپ کی نسبت علاقہ قندھار کے رہنے والے تھے ۔ تاریخ ابن کثیر میں لکھا ہے کہ ابوالعباس بستی رحمۃ اللہ علیہ نے ستر سال تک پہلو زمین پر نہ لگایا نہ سوئے، دیوار یا ستون سے تکیہ لگالیتے اور عبادت خداوندی میں مشغول رہتے۔ نیشاپور سے حرمین الشریفین میں پہنچے، ایک عرصہ تک بیت المقدس میں قیام کیا محرم الحرام ۳۰۴ھ میں فوت ہوئے۔
جناب شیخ عبداللہ بستی بتاریخ وصال او خُرد گفت
|
|
کہ بود او پیر حق آگاہ ہادی ابوالعباس عبداللہ ہادی ۳۰۴ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)