آپ کا اسم گرامی علی بن محمد بن عبداللہ تھا۔ اِبن ماکوعرف رکھتے تھے جوانی میں حضرت شیخ عبداللہ خفیف کی صحبت میں فیض یاب ہوئے حضرت اباقاسم قشیری ابوسعید ابوالعباس نہاوندی قدس سراھم سے بھی فیض پایا تھا۔ شیراز میں ۲۴۲ھ میں انتقال ہوا۔
پیر عبداللہ پیر پیر و جوان سال وصلش چو اَز خرد جستم
|
|
بود یک پیر پیر حق آگاہ گفت ہاتف مکرم عبداللہ ۴۴۲ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)