آپ کا اسم گرامی احمد یحییٰ تھا، بغداد میں رہتے تھے دمشق میں سکونت گزین ہوئے، شام کے اجلہ مشائخ میں سے تھے، آپ شیخ ابوتراب بخشی کے مرید تھے، سید الطائفہ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ سے صحبت رکھتے تھے، ۳۰۶ھ یا ۳۰۷ھ میں وفات ہوئی۔
شیخ دین ابن جلا چوں از جہاں بدر اہل دین است سالِ وصل او ۳۰۶ھ
|
|
رفت در جنت شدہ منزل گرین ہم عیاں شد اہل دین اہل یقین ۳۰۷ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)