28 Oct شیخ ابو عبداللہ حمیدی قدس سرہ 2015-10-28 علمائے اسلام متفرق 281 سال مہینہ تاریخ شیخ ابو عبداللہ حمیدی قدس سرہ (تذکرہ / سوانح) آپ علماء عظام اور فقہا اعلام میں سے تھے علوم حدیث و تفسیر میں بڑے بلند مراتب کے مالک پر فائز تھے آپ کی مشہور کتاب جمع بین الصحیحیں ہے۔ آپ کی وفات ۴۸۸ھ میں ہوئی۔ (خزینۃ الاصفیاء) تجویزوآراء