/ Saturday, 04 May,2024

شیخ ابو الفتح علائی قریشی کالپوی قدس سرہ

آپ سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ خاص تھے علوم ظاہری اور باطنی میں معروف زمانہ ہوئے طریقت و شریعت کے امام مانے گئے تھے حرمین الشریفین کی زیارت کو گئے کتاب عوارف العارف آپ کی گران مایہ تصنیف ہے تصوّف میں ایک اور کتاب تکملہ بھی آپ نےلکھی اسی طرح تصوّف میں مشاہدہ کتاب بھی لکھی آپ کی وفات ۸۶ ۔۔۔۔
محفوظ کریں