محمد بن ابراہیم بن یعقوب کلا آبادی نام تھا، بخارے کے رہنے والے تھے، کتاب تصرف آپ کی معروف تصنیف ہے، مشائخ عظام فرماتے ہیں، اگر تعرف نہ ہوتی تو تصوف سے بالکل نا واقفیت رہتی۔
آپ نے بروز جمعہ ۱۹؍ جمادی الاوّل ۳۸۰ھ کو وفات پائی۔
چوں ابوبکر ابن ابراہیم پیر رحلتش سلطان بوبکر آمد ۳۸۰ھ
|
|
از جہاں و رزید در جنت مقام ہم بگو بوبکر محبوب انام ۳۸۰ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)