/ Sunday, 19 May,2024

شیخ ابو الحسن حصری ﷫

  آپ کا اس گرامی علی بن احمد بن ابراہیم حصری تھا بغداد میں رہتے تھے حضرت ابوبکر شبلی سے خرقہ خلافت حاصل کیا حضرت امام احمد بن حنبل کے مذہب پر عمل کرتے گفتگو کرنے اور اسرار و رموز کے اظہار میں اپنی مثال آپ تھے، آپ نے اسرار توحید کو واضح طور پر اظہار کیا۔ حضرت شیخ احمد ابو  نصر رحمۃ اللہ علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں