بغداد کے رہنے والے تھے، حضرت ابراہیم خواص رحمۃ اللہ علیہ سے فرقہ خلافت پایا تھا سماع اور وجد کے دلدادہ تھے۔ مجلس سماع میں بیٹھتے تو بے خود ہوجاتے ایک دن سماع کے دوران آہ کھینچی اور واصل بحق ہوگئے، آپ کا وصال ۳۲۰ھ میں ہوا۔
احسن الخلق بو الحسین ولی رحلتش ہادی مکرم واں
|
|
رفت چوں زین جہاں بخلد بریں ہم بخواں بوالحسین محی الدین ۳۲۰ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)