کنیت ابو جعفر تھی۔ بصرے کے رہنے والے تھے متقدمین اولیاء اللہ اور مقتدر صوفیاءمیں پائے جاتے تھے، فرمایا کرتے تھے جو شخص روزی کے لیے تردّد کرتا ہے فقر کا نام اس سے اُٹھ جاتا ہے آپ کی وفات بقول صاحبِ سفینۃ الاولیاء اور نفحات الانس و اخبار الاتقیاء ۲۷۰ھ میں ہوئی۔
احمد ابن الوہب شیخ باصفا پیر محبوب ست سال وصل او ۲۷۰
|
|
رفت از دنیا بجنت شد مقیم باز چوں جستم زدل گفتا کرم ۲۷۰
|
احمد ولی نیک نام(۲۷۰)
(خزینۃ الاصفیاء)