شیخ اللہ داد خلیفہ خواجہ باقی باللہ علیہ الرحمۃ
شیخ اللہ داد لاہور سے ما وراءالنہر کے سفر کے زمانے میں آپ کی خدمت میں پہنچے تھے اور آپ سے فیض حاصل کر کے طریقہ مراقبہ اور ذکرو اذکار اکابر نقشبندیہ کی تلقین حاصل کی اور آخر دم تک درگاہ کی خدمت اور مسافروں کے کھانے پینے کا انتظام کرتے رہے۔